بامسی بیرک

بامسی بیرک

 

بامسی بییرک   ، بامسے الپ

، بے بیریک اور باؤ بیرک بھی کہا جاتا ہے جسے ترک ڈرامہ دیریلس ارتغل اور اسی کی سیکوئل میں بننے والے ڈرامے. “کورولس عثمان” میں ارتغل کے ایک بہادر’وفادار’ جانباز جنگجو کے طور پر دکھایا گیا ھے۔جہاں تک بامسی بیبرک کے کردار کا تعلق ھے ناظرین جتنی محبت ارتغل ‘ عثمان یا ترگت سے کرتے ہیں. اتنا ھی وہ بامسے کی محبت میں بھی مبتلاء ہیں۔دشمنوں پر آندھی اور طوفان بن کر ٹوٹنے والے بامسی بے کے نام سے ہی. دشمنوں کے چھکے چھوٹ جایا کرتے تھے۔بامسی نے ارتغل اور عثمان کے ساتھ بہت سی جنگوں میں حصہ لیا .اور بہت سی فتوحات کے حصول میں نہائت موثر کردار ادا کیا۔خاص طور پر صلیبیوں کی سازشوں میں انتہائی جی داری اور بہادری سے مقابلہ کرنے. اور صلیبیوں کے چھکے چھڑانے میں بہت بھرپور کردار ادا کیا۔

خاص طور ڈرامہ دیریلس ارتغل اور کورولوس عثمان میں جس اداکار نے بامسی بیریک کا کردار ادا کیا وہ ترکی کے مشہور اداکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔اپنے پورے کرئیر میں ۔۔۔۔۔نے بہت سے فلموں اور ڈراموں میں مختلف کردار ادا کئیے. لیکن جتنی جاندار اداکاری انہوں نے ان دونوں ڈراموں میں کی. اس نے انہیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔خاص طور پر ان کا غراتے ھوئے لہجے میں ڈائلاگ بولنے کا انداز ۔میرا دعوی ھے کہ دنیا کا بڑے سے بڑا اداکار بھی اس طرح کی ایکٹنگ نہیں کرسکتا۔

بیبریک کی شادی

۔بعد ازاں بیبریک کی شادی بے بیچل کی بیٹی بانو کے ساتھ ھوئی. لیکن شادی کی رات ہی ان کے دشمن قبیلہ جن کا تعلق روم کے عیسائیوں سے تھا . ان پر حملہ کردیا اور بامسی کو قیدی بنا کر لے گئے۔جہاں 15 سال تک بامسی قیدی کی حیثیت سے ان کے ظلم و ستم کا نشانہ بنتا رھا ۔اور آخر کار 15 سال کے بعد رومی عیسائی شہزادی ھیلینا نے.

محبت میں گرفتار

اس کی محبت میں گرفتار ھو کر اسے قید سے فرار ھونے میں مدد کی. اور خود بھی اس کے ساتھ فرار ھو گئی. اور دونوں نے شادی کر لی۔بامسی کے بارے کہا جاتا ھے کہ وہ تمام اوغوز بزرگوں کے چار خوبصورت مردوں میں سے ایک تھا. لیکن وہ کافی جذباتی تھا اور اس نے کبھی کبھی غیر معقول اقدام بھی کیے۔ اس کے گھوڑے کا نام ڈینگیبوز یا بینجیبوز تھا اور یہ سیاہ یا سرمئی رنگ کا تھا

Check Also

Kurulus Osman Season 3 Episode 02 Urdu Subtitles

Kurulus Osman Season 3 Episode 02 with Urdu and English Subtitles watch online free and …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *